امریکہ میں فیڈرل ایجنٹس کی جانب سے فائرنگ کے ایک اور واقعے میں دو افراد زخمی

امریکی ریاست اوریگون کے اہم شہر پورٹ لینڈ میں امریکی وفاقی اہلکاروں کے ساتھ فائرنگ کے واقعے میں دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق زخمی ہونے والوں میں ایک مرد اور ایک خاتون شامل ہیں کہ جنھیں اس واقعے کے بعد ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
  • امریکی ریاست اوریگون کے اہم شہر پورٹ لینڈ میں امریکی وفاقی اہلکاروں کے ساتھ فائرنگ کے واقعے میں دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
  • وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی دوبارہ سر اٹھا رہی ہے تاہم اس کے خاتمے تک چین سے نہيں بیٹھیں گے۔
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایسے بل کی حمایت کی ہے جو روسی تیل خریدنے والے ممالک پر 500 فیصد تک ٹیرف (محصولات) عائد کر سکتا ہے۔
  • تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ دہشت گردی پر سیاست نہ کرنے کے حوالے سے شروع سے موقف واضح ہے کہ دہشتگردی کو ہرحال میں جڑ سے اکھاڑنا قومی فریضہ ہے۔
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواج پاکستان ملک کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور اندرونی استحکام کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں۔

امریکہ میں فیڈرل ایجنٹس کی جانب سے فائرنگ کے ایک اور واقعے میں دو افراد زخمی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US