امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس ’مستند ذرائع‘ سے پہنچنے والی معلومات کے مطابق ایران میں قتلِ عام بند ہو چکا ہے اور وہاں پھانسی کی سزاؤں پر بھی عمل درآمد نہیں ہوگا۔ اس سے قبل امریکی صدر نے ایران کو خبردار کیا تھا کہ اگر تہران حکومت مخالف مظاہرین کو پھانسی دیتا ہے تو امریکہ ’بہت سخت کارروائی‘ کرے گا۔
- دوحہ کے العدید فضائی اڈے پر امریکی عملے کی تعداد میں کمی، قطری حکومت کا علاقائی تناؤ کا حوالہ
- اگر امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا جائے گا: تہران
- ایرانی عدلیہ کے سربراہ کا ’فسادیوں‘ کے خلاف جلد قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ
- ایران میں احتجاج کے دوران 2400 سے زائد مظاہرین ہلاک، انسانی حقوق گروپ کا دعویٰ
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایرانی حکومت مظاہرین کو سزائے موت دیتی ہے تو امریکہ ’انتہائی سخت کارروائی‘ کرے گا۔
- تھائی لینڈ کے شمال مشرقی صوبے ناخون راتچاسیما میں ایک تعمیراتی کرین ٹرین پر گرنے سے کم از کم 22 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ایران میں قتلِ عام بند ہوگیا، پھانسی کی سزاؤں پر عمل نہیں ہوگا: امریکی صدر کا دعویٰ