ایرانی حکومت تقریباً پانچ گھنٹوں تک جاری رہنے والی بندش کے بعد اپنی فضائی حدود غیر ملکی پروازوں کے لیے دوبارہ کھول دی ہے۔ اس پابندی کے باعث متعدد ایئر لائنز کو اپنی پروازیں منسوخ یا معطل کرنی پڑی تھیں۔
- صدر ٹرمپ کا گرین لینڈ کو 'فتح' کرنے پر اصرار 'قطعی طور پر ناقابل قبول' ہے: ڈنمارک
- ایران میں قتلِ عام بند ہوگیا، پھانسی کی سزاؤں پر عمل نہیں ہوگا: امریکی صدر کا دعویٰ
- ایران کی فضائی حدود جمعرات کے روز بھی پروازوں کے لیے بند
- امریکہ کا غزہ امن منصوبے کے دوسرے مرحلے کے آغاز کا اعلان
- حماس نے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کی تو سنگین نتائج برآمد ہوں گے، امریکی صدر کے خسوصی ایلچی سٹیو وٹکوف
عارضی بندش کے بعد ایرانی فضائی حدود غیر ملکی پروازوں کے لیے کھول دی گئی