امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ 'بورڈ آف پیس' کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر کوئی اس بورڈ کا حصہ بننا چاہتا ہے۔ پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بھی غزہ 'بورڈ آف پیس' معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بورڈ میں دُنیا کے مختلف ممالک کے کئی ذہین رہنما شریک ہیں اور وہ اُمید کرتے ہیں کہ وہ مل کر غزہ میں امن کی کوششوں کو آگے بڑھائیں گے۔
- امریکی صدر نے غزہ ’بورڈ آف پیس‘ کا باقاعدہ اعلان کر دیا، وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بھی دستخط کر دیے
- امریکہ کی روس سے ملاقات جمعے کو ہوگی، ہر کوئی جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے: ٹرمپ کی زیلنسکی سے ملاقات کے بعد گفتگو
- انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن کے لیے جانے والی گاڑی کو حادثہ، 10 فوجی ہلاک
- حکومت کو تین سال سے عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کروانے میں ناکامی، اسلام آباد ہائیکورٹ میں رپورٹ پیش
- افغانستان میں بارش اور برفباری کے باعث نظام زندگی مفلوج، کابل کو دیگر شہروں سے ملانے والی سالنگ ہائی وے بند
امریکی صدر نے غزہ ’بورڈ آف پیس‘ کا باقاعدہ اعلان کر دیا، وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بھی دستخط کر دیے