روس، امریکہ اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کل متحدہ عرب امارات میں، ’جنگ کے خاتمے کے لیے دستاویزات تقریباً تیار ہیں‘: زیلنسکی

ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم سے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اپنے خطاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے جمعرات کو اپنی ملاقات کو ’انتہائی اہم‘ اور مثبت قرار دیا۔ انھوں نے کہا کہ امن کے حصول کے لیے امریکہ کا ’بہت مضبوط‘ کردار ضروری ہے، جبکہ یورپ بھی اثرانداز ہو سکتا ہے مگر اسے وقت درکار ہے۔
  • روس، امریکہ اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کل متحدہ عرب امارات میں، ’جنگ کے خاتمے کے لیے دستاویزات تقریباً تیار ہیں‘: زیلنسکی
  • امریکی صدر نے غزہ ’بورڈ آف پیس‘ کا باقاعدہ اعلان کر دیا، وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بھی دستخط کر دیے
  • امریکہ کی روس سے ملاقات جمعے کو ہوگی، ہر کوئی جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے: ٹرمپ کی زیلنسکی سے ملاقات کے بعد گفتگو
  • انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن کے لیے جانے والی گاڑی کو حادثہ، 10 فوجی ہلاک
  • حکومت کو تین سال سے عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کروانے میں ناکامی، اسلام آباد ہائیکورٹ میں رپورٹ پیش
  • افغانستان میں بارش اور برفباری کے باعث نظام زندگی مفلوج، کابل کو دیگر شہروں سے ملانے والی سالنگ ہائی وے بند

روس، امریکہ اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کل متحدہ عرب امارات میں، ’جنگ کے خاتمے کے لیے دستاویزات تقریباً تیار ہیں‘: زیلنسکی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US