ایک بڑا بحری بیڑا ایران کی طرف جا رہا ہے لیکن امید ہے اسے استعمال نہیں کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایک بڑا امریکی بحری بیڑا ایران کی جانب گامزن ہے تاہم انھوں نے امید ظاہر کی کہ اسے استعمال کرنے کی نوبت نہیں آئے گی۔ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا کہ انھوں نے ایران میں 837 افراد کی پھانسیاں رکوائی ہیں۔
  • ایک بڑا بحری بیڑا ایران کی طرف جارہا ہے لیکن امید ہے اسے استعمال نہیں کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
  • ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو دی گئی 'بورڈ آف پیس' میں شمولیت کی دعوت واپس لے لی
  • گرین لینڈ کے ایسے معاہدے پر بات چیت جاری ہے جس کے تحت ہم جو چاہے کر سکیں: ڈونلڈ ٹرمپ
  • روس، امریکہ اور یوکرین کے درمیان مذاکرات آج متحدہ عرب امارات میں، 'جنگ کے خاتمے کے لیے دستاویزات تقریباً تیار ہیں': زیلنسکی
  • امریکی صدر نے غزہ 'بورڈ آف پیس' کا باقاعدہ اعلان کر دیا، وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بھی دستخط کر دیے

ایک بڑا بحری بیڑا ایران کی طرف جا رہا ہے لیکن امید ہے اسے استعمال نہیں کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US