’یہ توہین آمیز اور خوفناک ہے‘: صدر ٹرمپ کے افغانستان میں نیٹو سے متعلق بیان پر برطانوی وزیر اعظم کی مذمت

برطانوی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کو اگر خود احساس ہوا کہ اُنھوں نے غلط بات کی ہے تو وہ یقینی طور پر اس پر معافی مانگیں گے۔ اُن کا کہنا تھا کہ میں اپنی افواج کی ہمت اور بہادری اور اپنے ملک کے لیے دی گئی قربانیوں کو کبھی نہیں بھولوں گا۔
  • پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب شادی کی تقریب میں خودکُش دھماکے میں پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
  • پاکستان میں مُلکی سطح پر قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجینسیز آپریشن سینٹر نے پہاڑی اور بالائی علاقوں میں برفانی تودے گرنے کے خطرے کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔
  • خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر چترال میں ایک مکان پر برفانی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے افراد ملبے تل دب گئے تھے جن میں سے 9 افراد ہلاک جبکہ ایک بچہ زخمی ہوا ہے۔
  • ایک بڑا بحری بیڑا ایران کی طرف جارہا ہے لیکن امید ہے اسے استعمال نہیں کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
  • ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو دی گئی 'بورڈ آف پیس' میں شمولیت کی دعوت واپس لے لی

’یہ توہین آمیز اور خوفناک ہے‘: صدر ٹرمپ کے افغانستان میں نیٹو سے متعلق بیان پر برطانوی وزیر اعظم کی مذمت


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US