پینٹاگون نے امریکہ کی نئی نیشنل ڈیفینس سٹریٹیجی جاری کر دی ہے جس میں چین کے بجائے داخلی خطرات کو اولین ترجیح قرار دیا گیا ہے جبکہ واشنگٹن کی جانب سے اب اپنے اتحادیوں کو پہلے کے مقابلے میں محدود پیمانے پر مدد فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
- نئی امریکی دفاعی حکمتِ عملی: چین کے بجائے داخلی خطرات اولین ترجیح، نیٹو اتحادیوں سے زیادہ 'بوجھ بانٹنے' کا مطالبہ
- وادی تیراہ میں برفباری میں پھنسے 1500 سے زائد افراد کو نکالا جا چکا، ریسکیو 1122
- یورپی ایئر لائنز کی مشرقِ وسطیٰ کے لیے پروازیں اتوار تک معطل، اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کا موقع تلاش کر رہا ہے، ترک وزیر خارجہ
- ممکنہ امریکی حملے کا مقابلہ کرنے کے لیے ہم 'پوری طرح تیار' ہیں: ایرانی عہدے دار کا دعویٰ
نئی امریکی دفاعی حکمتِ عملی: چین کے بجائے داخلی خطرات اولین ترجیح، نیٹو اتحادیوں سے زیادہ ’بوجھ بانٹنے‘ کا مطالبہ