پاکستان کی وفاقی حکومت کی جانب سے اتوار کے روز تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کے متعلق بیان پر خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے سخت ردِ عمل سامنے آیا ہے اور خیبر وزیرِ اعلیٰ نے اسے سراسر غلط اور گمراہ کن بیانیہ قرار دیا ہے۔ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ اگر وفاقی حکومت نے معافی نہیں مانگی تو وہ جرگہ بلائیں گے۔ ’اگر بات غلط ثابت ہوئی تو نقل مکانی کرنے والے متاثرین کو خود تیراہ واپس لے کر جاؤں گا۔‘
- وفاقی حکومت کا تیراہ سے لوگوں کی رضاکارانہ نقل مکانی کا بیانیہ گمراہ کن ہے: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا
- شیخ حسینہ کو انڈیا میں تقریر کی اجازت دینے پر بنگلہ دیش کی تشویش: 'اس سے دونوں ملکوں کے مستقبل کے تعلقات خطرے میں پڑ سکتے ہیں'
- پاکستان فوج کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں کارروائی کے دوران تین شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
- انڈیا کا یوم جمہوریہ کی پریڈ میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہائپر سونک میزائل کی نمائش کا اعلان
- یہودی، اسرائیلی اداروں پر حملوں کی مبینہ منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں حماس کا مبینہ رُکن جرمنی میں گرفتار
وفاقی حکومت کا تیراہ سے لوگوں کی رضاکارانہ نقل مکانی کا بیانیہ گمراہ کن ہے: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا