چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات متوقع ہے جس میں آئندہ ماہ انڈیا اور سری لنکا میں شیڈول آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کے حوالے سے فیصلہ لیے جانے کا امکان ہے۔بنگلہ دیش پہلے ہی انڈیا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز کھیلنے سے انکار کر چکا ہے۔
- آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کے حوالے سے فیصلہ آج متوقع
- گل پلازا میں ریسکیو کا عمل مکمل، کل 73 لاشیں نکالی گئیں: ڈپٹی کمشنر ساؤتھ
- وفاقی حکومت کا تیراہ سے لوگوں کی رضاکارانہ نقل مکانی کا بیانیہ گمراہ کن ہے: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا
- پی ڈی ایم اے کی 27 جنوری تک مری، گلیات اور گردونواح میں شدید بارش اور برفباری کی پیشگوئی
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کے حوالے سے فیصلہ آج متوقع