چینی صدر کا انڈیا کے یوم جہموریت پر پیغام: ’ہم اچھے پڑوسی، دوست اور شراکت دار ہیں‘

انڈیا کے 77ویں یوم جہموریت کے موقع پر چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ چین اور انڈیا ’اچھے پڑوسی، دوست اور شراکت دار ہیں۔‘ چین کی سرکاری نیوز ایجنسی شنہوا کے مطابق صدر شی نے انڈین ہم منصب دروپدی مرمو کو انڈیا کے یوم جہموریت کی مبارکباد پیش کی ہے۔
  • آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کے حوالے سے فیصلہ آج متوقع
  • گل پلازا میں ریسکیو کا عمل مکمل، کل 73 لاشیں نکالی گئیں: ڈپٹی کمشنر ساؤتھ
  • وفاقی حکومت کا تیراہ سے لوگوں کی رضاکارانہ نقل مکانی کا بیانیہ گمراہ کن ہے: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا
  • پی ڈی ایم اے کی 27 جنوری تک مری، گلیات اور گردونواح میں شدید بارش اور برفباری کی پیشگوئی

چینی صدر کا انڈیا کے یوم جہموریت پر پیغام: ’ہم اچھے پڑوسی، دوست اور شراکت دار ہیں‘


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US