پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شمولیت سے متعلق حتمی فیصلہ موخر: ’تمام آپشنز زیرِ غور ہیں‘

وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شمولیت کے حوالے سے ’تمام آپشنز میز پر ہیں‘ اور اس بارے میں حتمی فیصلہ جمعے یا اگلے پیر کو لیا جائے گا۔ ادھر انڈین کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے پاکستان پر بنگلہ دیش کو ’اُکسانے‘ کا الزام لگایا ہے۔
  • انڈیا کے 77ویں یوم جہموریت کے موقع پر چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ چین اور انڈیا ’اچھے پڑوسی، دوست اور شراکت دار ہیں‘
  • ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے خطے میں امریکہ کی بڑھتی فوجی موجودگی کے ردِعمل میں کہا کہ ’ایران کو اپنی صلاحیتوں پر اعتماد ہے۔ ایران کسی بھی جارحیت کا پہلے سے زیادہ طاقتور جواب دے گا‘
  • پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے شاپنگ سینٹر گُل پلازہ میں آتشزدگی کے تقریباً نو روز بعد ریسکیو کا عمل بند کر دیا گیا ہے
  • پاکستان کے صوبہ پنجاب کے حکام کے مطابق 27 جنوری تک مری، گلیات اور گرد و نواح میں شدید بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے

پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شمولیت سے متعلق حتمی فیصلہ موخر: ’تمام آپشنز زیرِ غور ہیں‘


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US