اطلاعات کے مطابق ایرانی صدر نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے فون پر رابطہ کیا اور محمد بن سلمان نے انھیں یہ یقین دہانی بھی کرائی کہ ’اپنی فضائی حدود یا سرزمین کو ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی یا کسی بھی فریق کی طرف سے کسی بھی حملے کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، چاہے ان کی منزل کچھ بھی ہو۔‘
- ایران کے خلاف اپنی فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے: سعودی عرب
- منیپولس میں صورتحال 'انتہائی افسوسناک' ہے: صدر ٹرمپ
- تیراہ سے نقل مکانی کا معاملہ: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کا اتوار کو گرینڈ جرگہ بلانے کا اعلان
- تیراہ سے نقل مکانی سے متعلق کے پی حکومت اپنی ناکامی کا ملبہ ایسے آپریشن پر ڈالنے چاہتی ہے جس کا وجود ہی نہیں، خواجہ آصف
- انڈیا میں مہلک نپاہ وائرس کے کیسز، ایشیا کے کئی ہوا اڈوں پر مسافروں کی سکریننگ شروع
ایران کے خلاف اپنی فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے: سعودی عرب