یہ حادثہ بدھ کی صبح بارامتی میں پیش آیا جب ایک چارٹر طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے کے قریب گر کر تباہ ہو گیا اور اس میں آگ بھڑک اٹھی۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) کے مطابق طیارے میں اجیت پوار کے علاوہ چار دیگر افراد سوار تھے جن میں دو کریو ممبر اور پوار کے دو معاون شامل تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں کسی کے زندہ بچنے کی امید نہیں ہے۔
- مہاراشٹر میں طیارہ گر کر تباہ، نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار سمیت پانچ افراد ہلاک
- ایران کے خلاف اپنی فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے: سعودی عرب
- منیپولس میں صورتحال 'انتہائی افسوسناک' ہے: صدر ٹرمپ
- تیراہ سے نقل مکانی کا معاملہ: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کا اتوار کو گرینڈ جرگہ بلانے کا اعلان
- تیراہ سے نقل مکانی سے متعلق کے پی حکومت اپنی ناکامی کا ملبہ ایسے آپریشن پر ڈالنے چاہتی ہے جس کا وجود ہی نہیں، خواجہ آصف
- انڈیا میں مہلک نپاہ وائرس کے کیسز، ایشیا کے کئی ہوا اڈوں پر مسافروں کی سکریننگ شروع
مہاراشٹر میں طیارہ گر کر تباہ، نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار سمیت پانچ افراد ہلاک