اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات لگانے کے کیس میں عدم حاضری پر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں اور آئیندہ سماعت پر انھیں گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
- اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
- برطانوی وزیر اعظم سر کیئر سٹارمر سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں جبکہ ان کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات جمعرات کے روز متوقع ہے
- مہاراشٹر میں طیارہ گر کر تباہ، نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار سمیت پانچ افراد ہلاک
- ایران کے خلاف اپنی فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے: سعودی عرب
- منیپولس میں صورتحال 'انتہائی افسوسناک' ہے: صدر ٹرمپ
اسلام آباد کی ضلعی عدالت کا سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم