ٹرمپ کی ایران کے خلاف ’پہلے سے زیادہ سخت کارروائی‘ کی دھمکی، مذاکرات کے لیے غیر منطقی مطالبات ختم کرنا ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل

صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ ’امید ہے ایران جلد مذاکرات کی میز پر آئے گا۔‘ ان کے بقول وقت کم ہے اور فیصلہ فوری طور پر کرنا ہوگا۔‘ دوسری جانبایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اگر مذاکرات چاہتے ہیں تو دھمکیوں اور غیر منطقی مطالبات کو ختم کرنا ہوگا۔
  • صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر ایران نے مذاکرات نہ کیے تو اس بار کارروائی پہلے سے زیادہ سخت ہو گی۔ دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مذاکرات چاہتے ہیں تو دھمکیوں اور غیر منطقی مطالبات کو ختم کرنا ہوگا
  • اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
  • برطانوی وزیر اعظم سر کیئر سٹارمر سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں جبکہ ان کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات جمعرات کے روز متوقع ہے
  • مہاراشٹر میں طیارہ گر کر تباہ، نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار سمیت پانچ افراد ہلاک

ٹرمپ کی ایران کے خلاف ’پہلے سے زیادہ سخت کارروائی‘ کی دھمکی، مذاکرات کے لیے غیر منطقی مطالبات ختم کرنا ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US