غزہ امن بورڈ میں شمولیت کا مطلب ابراہیمی معاہدے کا حصہ بننا نہیں: پاکستان

پاکستانی دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے واضح کیا کہ فلسطین کے حوالے سے پاکستان کا مؤقف تبدیل نہیں ہوا۔ انھوں نے کہا کہ ’یہ ایک غلط فہمی ہے کہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا ابراہیمی معاہدے یا کسی متوازی عمل سے کوئی تعلق ہے۔‘
  • پاکستانی دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے واضح کیا کہ فلسطین کے حوالے سے پاکستان کا مؤقف تبدیل نہیں ہوا اور یہ ایک غلط فہمی ہے، بورڈ آف پیس میں شمولیت کا مطلب ابرہیمی معاہدے کا حصہ بننا نہیں۔
  • صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر ایران نے مذاکرات نہ کیے تو اس بار کارروائی پہلے سے زیادہ سخت ہو گی۔ اس سے قبل ایرانی وزیر خارجہ نے بیان میں کہا تھا کہ ’مذاکرات چاہتے ہیں تو دھمکیوں اور غیر منطقی مطالبات کو ختم کرنا ہوگا‘
  • اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
  • برطانوی وزیر اعظم سر کیئر سٹارمر سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں جبکہ ان کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات جمعرات کے روز متوقع ہے
  • مہاراشٹر میں طیارہ گر کر تباہ، نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار سمیت پانچ افراد ہلاک

غزہ امن بورڈ میں شمولیت کا مطلب ابراہیمی معاہدے کا حصہ بننا نہیں: پاکستان


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US