امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ’کچھ بڑے اور طاقتور جہاز‘ ایران کی جانب جا رہے ہیں لیکن اچھا ہو گا اگر انھیں استعمال نہ کرنا پڑے۔ صدر ٹرمپ کا مزید کہنا ہے کہ ان کی ایران سے بات ہوئی اور وہ اس بارے میں کچھ منصوبہ بندی بھی کر رہے ہیں۔
- کچھ بڑے اور طاقتور امریکی جہاز ایران کی طرف جا رہے ہیں لیکن اچھا ہوگا انھیں استعمال نہ کرنا پڑے: ٹرمپ
- امریکی محکمہ خارجہ کا ایرانی اعلیٰ حکام اور ان کے اہل خانہ کے ملک میں رہنے کا استحقاق ختم کرنے کا اعلان
- پاسدارانِ انقلاب یورپی یونین کی دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل، کئی ایرانی رہنماؤں پر بھی پابندیاں
- امریکی گائیڈڈ میزائل 'ڈسٹرائر ڈیلبرٹ' مشرق وسطیٰ میں داخل ہو گیا
- سندھ حکومت کا گل پلازہ آتشزدگی واقعے کی عدالتی تحقیقات کا اعلان
کچھ بڑے اور طاقتور امریکی جہاز ایران کی طرف جا رہے ہیں لیکن اچھا ہوگا انھیں استعمال نہ کرنا پڑے: ٹرمپ