امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران امریکی فوجی کارروائی کا سامنا کرنے کے بجائے معاہدہ کرنا چاہتا ہے، دوسری جانب تہران کا اصرار ہے کہ اس کے میزائل اور دفاعی نظام پر کوئی بات چیت نہیں ہو گی۔
- امریکہ نے سعودی عرب اور اسرائیل کو اربوں ڈالر کے پیٹریاٹ میزائل اور اپاچی ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری دے دی
- ایران کی آبنائے ہرمز میں بحری مشقیں، سینٹ کام کا مشرق وسطیٰ میں امریکی بحری جہازوں اور طیاروں کی حفاظت یقینی بنانے کا اعلان
- ایران امریکی فوجی کارروائی کا سامنا کرنے کے بجائے معاہدہ کرنا چاہتا ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
- آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کیے جانے والے آپریشن میں 30 شدت پسند جبکہ ضلع پنجگور میں 11 دہشت گرد مارے گئے۔'
ایران امریکی فوجی کارروائی کا سامنا کرنے کے بجائے معاہدہ کرنا چاہتا ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ