کوئٹہ سمیت بلوچستان کے متعدد علاقوں میں فائرنگ اور دھماکے: دو پولیس اہلکار ہلاک، ایمرجنسی نافذ

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دارالحکومت کوئٹہ سمیت مختلف شہروں سے دھماکوں اور فائرنگ کی اطلاعات ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق، کوئٹہ میں ایک حملے میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہوئے ہیں جبکہ سی ٹی ڈی نے ایک کارروائی میں چار شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
  • کوئٹہ سمیت بلوچستان کے متعدد علاقوں میں فائرنگ اور دھماکے: دو پولیس اہلکار ہلاک، ایمرجنسی نافذ
  • کالعدم عسکریت پسند گروہ بلوچستان لبریشن آرمی نے سنیچر کے روز بلوچستان میں ہونے والے حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اسے آپریشن ہیروف کا دوسرا مرحلہ قرار دیا ہے
  • امریکہ نے سعودی عرب اور اسرائیل کو اربوں ڈالر کے پیٹریاٹ میزائل اور اپاچی ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری دے دی
  • ایران کی آبنائے ہرمز میں بحری مشقیں، سینٹ کام کا مشرق وسطیٰ میں امریکی بحری جہازوں اور طیاروں کی حفاظت یقینی بنانے کا اعلان
  • ایران امریکی فوجی کارروائی کا سامنا کرنے کے بجائے معاہدہ کرنا چاہتا ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
  • آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کیے جانے والے آپریشن میں 30 شدت پسند جبکہ ضلع پنجگور میں 11 دہشت گرد مارے گئے۔'

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے متعدد علاقوں میں فائرنگ اور دھماکے: دو پولیس اہلکار ہلاک، ایمرجنسی نافذ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US