حکومت کا بلوچستان کے 12 شہروں میں شدت پسندوں کے حملے ناکام بنانے اور 37 حملہ آور ہلاک کرنے کا دعویٰ، 10 اہلکاروں کی ہلاکت کی بھی تصدیق

پاکستان کے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے دعویٰ کیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے سنیچر کے روز بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والے شدت پسندوں کے حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران 37 شدت پسند اور 10 سکیورٹی اہلکار بھی ہلاک ہوئے ہیں۔
  • پاکستان کی حکومت نے بلوچستان میں سنیچر کو دہشت گردی کے واقعات میں 37 شدت پسندوں اور 10 اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
  • پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کے مطابق بلوچستان میں 12 مقامات پر دہشت گردوں نے حملے کیے جن میں کوئٹہ، نوشکی، دالبندین، پسنی اور گوادر شامل ہیں۔
  • کالعدم عسکریت پسند گروہ بلوچستان لبریشن آرمی نے سنیچر کے روز بلوچستان میں ہونے والے حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اسے آپریشن ہیروف کا دوسرا مرحلہ قرار دیا ہے
  • امریکہ نے سعودی عرب اور اسرائیل کو اربوں ڈالر کے پیٹریاٹ میزائل اور اپاچی ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری دے دی
  • ایران کی آبنائے ہرمز میں بحری مشقیں، سینٹ کام کا مشرق وسطیٰ میں امریکی بحری جہازوں اور طیاروں کی حفاظت یقینی بنانے کا اعلان
  • ایران امریکی فوجی کارروائی کا سامنا کرنے کے بجائے معاہدہ کرنا چاہتا ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

حکومت کا بلوچستان کے 12 شہروں میں شدت پسندوں کے حملے ناکام بنانے اور 37 حملہ آور ہلاک کرنے کا دعویٰ، 10 اہلکاروں کی ہلاکت کی بھی تصدیق


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US