امریکہ کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں بحری بیڑے کی تعیناتی اور امریکہ کے ایران پر ممکنہ حملے کے متعلق کافی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں تاہم اس سب صورتحال میں اسرائیل غیر معمولی طور پر خاموش ہے۔
- ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں لیکن اس متعلق خلیجی ممالک کو آگاہ نہیں کر سکتے: ڈونلڈ ٹرمپ
- غزہ اور خان یونس میں اسرائیلی حملوں میں 32 افراد ہلاک، قطر اور مصر کی مذمت
- پاکستان کی حکومت نے بلوچستان میں سنیچر کو دہشت گردی کے واقعات میں 92 شدت پسندوں اور 15اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے
- انڈیا امریکہ سے وینزویلا کا تیل خریدے گا، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
ایران میں حکومت کی تبدیلی کا خواہاں اسرائیل تہران پر ممکنہ امریکی حملے پر خاموش کیوں ہے؟