پاکستان کی قومی اسمبلی نے بلوچستان کے مختلف شہروں پر شدت پسندوں کے خلاف قرارداد منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد نیٹ ورکس خواتین کا استحصال کر کے انھیں ریاست اور معاشرے کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
- بلوچستان کے متعدد علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بدستور معطل، نوشکی میں تین روز بعد حالات معمول پر آ گئے
- قومی اسمبلی میں بلوچستان حملوں کے خلاف قرارداد منظور: ’دہشت گرد نیٹ ورکس خواتین کو ریاست کے خلاف استعمال کر رہے ہیں‘
- ایرانی صدر نے امریکہ کے ساتھ ’برابری‘ کی بنیاد پر مذاکرات کی منظوری دے دی
- صدر ٹرمپ کی تہران کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق، ایرانی وزیرِ خارجہ اور امریکی ایلچی کی استنبول میں ملاقات طے
- سینیٹ میں بلوچستان حملوں کے خلاف قرارداد، رانا ثنااللہ کی شدت پسندوں کی کوئٹہ ریڈ زون میں داخلے کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ
- ڈاکٹر عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات، راؤ عبدالکریم نئے آئی جی پنجاب مقرر
قومی اسمبلی میں بلوچستان حملوں کے خلاف قرارداد منظور: ’دہشت گرد نیٹ ورکس خواتین کو ریاست کے خلاف استعمال کر رہے ہیں‘