بلوچستان کے شہر نوشکی میں سنیچر کے روز ہونے والے حملے کے بعد چوتھے روز صورتحال معمول پر آنا شروع ہو گئی ہے جبکہ آواران شہر میں گذشتہ شب بھی نامعلوم مسلح افراد نے سکیورٹی فورسز کے کیمپ سمیت دو مقامات پر حملہ کیا تاہم اس میں کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
- بلوچستان کے ضلع آواران میں گذشتہ شب بھی دو مقامات پر حملہ، صوبے کے متعدد علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بدستور معطل
- قومی اسمبلی میں بلوچستان حملوں کے خلاف قرارداد منظور: ’دہشت گرد نیٹ ورکس خواتین کو ریاست کے خلاف استعمال کر رہے ہیں‘
- ایرانی صدر نے امریکہ کے ساتھ ’برابری‘ کی بنیاد پر مذاکرات کی منظوری دے دی
- صدر ٹرمپ کی تہران کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق، ایرانی وزیرِ خارجہ اور امریکی ایلچی کی استنبول میں ملاقات طے
- سینیٹ میں بلوچستان حملوں کے خلاف قرارداد، رانا ثنااللہ کی شدت پسندوں کی کوئٹہ ریڈ زون میں داخلے کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ
- ڈاکٹر عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات، راؤ عبدالکریم نئے آئی جی پنجاب مقرر
بلوچستان کے ضلع آواران میں گذشتہ شب بھی دو مقامات پر حملہ، صوبے کے متعدد علاقوں میں موبائل فون پر انٹرنیٹ سروس بدستور معطل