پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان حملوں میں انڈیا کے ملوث ہونے کے شواہد ہیں اور اب پاکستان کی طرف سے ایسی دہشتگرد کارروائیوں کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ ان کے مطابق اگر کوئی گروہ انڈیا یا افغانستان کے ایجنٹ بنتا ہے تو وہ دراصل پاکستان کے دشمن کا ایجنٹ ہوتا ہے جس کے لیے پھر کوئی معافی نہیں ہے۔
- بلوچستان کے ضلع آواران میں گذشتہ شب بھی دو مقامات پر حملہ، صوبے کے متعدد علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بدستور معطل
- قومی اسمبلی میں بلوچستان حملوں کے خلاف قرارداد منظور: ’دہشت گرد نیٹ ورکس خواتین کو ریاست کے خلاف استعمال کر رہے ہیں‘
- ایرانی صدر نے امریکہ کے ساتھ ’برابری‘ کی بنیاد پر مذاکرات کی منظوری دے دی
- صدر ٹرمپ کی تہران کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق، ایرانی وزیرِ خارجہ اور امریکی ایلچی کی استنبول میں ملاقات طے
- سینیٹ میں بلوچستان حملوں کے خلاف قرارداد، رانا ثنااللہ کی شدت پسندوں کی کوئٹہ ریڈ زون میں داخلے کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ
- ڈاکٹر عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات، راؤ عبدالکریم نئے آئی جی پنجاب مقرر
انڈیا مئی کی ہار کا بدلہ اب پراکسیز سے لینے کی کوشش کر رہا ہے، اس محاذ پر بھی اسے شکست دیں گے: وزیر دفاع خواجہ آصف