امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے ایف-35 لڑاکا طیارے نے بحری بیڑے ابراہم لنکن کی طرف پرواز کرنے والے ایرانی شاہد-139 ڈرون کو مار گرایا ہے۔ ادھر مشرق وسطیٰ کے لیے ٹرمپ کے خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی ہے۔
- لیبیا کے سابق رہنما کرنل معمر قذافی کے بیٹے سيف الاسلام قذافی کو مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا
- ڈرون مار گرائے جانے کے باوجود بات چیت منصوبہ بندی کے مطابق جاری ہے، ٹرمپ سفارتکاری کو ترجیح دیتے ہیں: وائٹ ہاؤس
- ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کو شرکت کی دعوت
- بلوچستان کے ضلع آواران میں گذشتہ شب بھی دو مقامات پر حملہ، صوبے کے متعدد علاقوں میں موبائل پر انٹرنیٹ سروس بدستور معطل
- قومی اسمبلی میں بلوچستان حملوں کے خلاف قرارداد منظور: 'دہشت گرد نیٹ ورکس خواتین کو ریاست کے خلاف استعمال کر رہے ہیں'
امریکی فوج کے ’لڑاکا طیارے نے ایرانی ڈرون مار گرایا‘، وائٹ ہاؤس کا مذاکرات جاری رکھنے کا عندیہ