ارشد شریف قتل کیس: بین الاقوامی فورمز پر جانے کا معاملہ حکومت کی صوابدید ہے، وفاقی آئینی عدالت

وفاقی آئینی عدالت نے کینیا میں قتل ہونے والے پاکستانی صحافی اور اینکر ارشد شریف کے قتل کے ازخود نوٹس کیس کو نمٹاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور کینیا کے درمیان میوچل لیگل اسسٹنس(ایم ایل اے) پر دستخط ہوچکے ہیں اور اس کے بعد اس وقت عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں۔
  • پاکستان کی وفاقی آئینی عدالت نے کینیا میں قتل ہونے والے پاکستانی صحافی اور اینکر ارشد شریف کے ازخود نوٹس کیس کو نمٹا دیا
  • لیبیا کے سابق رہنما کرنل معمر قذافی کے بیٹے سيف الاسلام قذافی کو مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا
  • ڈرون مار گرائے جانے کے باوجود بات چیت منصوبہ بندی کے مطابق جاری ہے، ٹرمپ سفارتکاری کو ترجیح دیتے ہیں: وائٹ ہاؤس
  • ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کو شرکت کی دعوت
  • بلوچستان کے ضلع آواران میں گذشتہ شب بھی دو مقامات پر حملہ، صوبے کے متعدد علاقوں میں موبائل پر انٹرنیٹ سروس بدستور معطل

ارشد شریف قتل کیس: بین الاقوامی فورمز پر جانے کا معاملہ حکومت کی صوابدید ہے، وفاقی آئینی عدالت


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US