سلامتی کونسل کی بلوچستان میں حملوں کی مذمت: ’ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے‘

سلامتی کونسل کی جانب سے جاری بیان میں زور دیا گیا ہے کہ ’دہشت گردی بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے سب سے سنگین خطرہ ہے، ان مذموم دہشت گردانہ کارروائیوں کے ذمہ دارافراد، منتظمین، مالی معاونین اور سرپرستوں کو جوابدہ ٹھہرایا جائے اور انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔‘
  • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے گذشتہ ہفتے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مختلف مقامات پر ہونے والے دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کی ہے
  • پاکستان کی وفاقی آئینی عدالت نے کینیا میں قتل ہونے والے پاکستانی صحافی اور اینکر ارشد شریف کے ازخود نوٹس کیس کو نمٹا دیا
  • لیبیا کے سابق رہنما کرنل معمر قذافی کے بیٹے سيف الاسلام قذافی کو مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا
  • ڈرون مار گرائے جانے کے باوجود بات چیت منصوبہ بندی کے مطابق جاری ہے، ٹرمپ سفارتکاری کو ترجیح دیتے ہیں: وائٹ ہاؤس
  • ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کو شرکت کی دعوت

سلامتی کونسل کی بلوچستان میں حملوں کی مذمت: ’ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے‘


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US