قصور میں چار سالہ بچی کے مبینہ ریپ کا مقدمہ درج: ’بچی ویران چاردیواری میں روتی ہوئی ملی‘

پنجاب کے شہر قصور میں ایک چار سالہ بچی کے ساتھ مبینہ ریپ کے واقعے کی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق تین فروری کی رات تقریبا آٹھ بجے انھیں ایک چار دیواری کے اندر تقریبا چار سال کی بچی روتی ہوئی ملی جس کے کپڑے خون میں لت پت تھے۔
  • پنجاب کے شہر قصور میں ایک چار سالہ بچی کے ساتھ مبینہ طور پر ریپ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کی پولیس کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔
  • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے گذشتہ ہفتے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مختلف مقامات پر ہونے والے دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کی ہے
  • پاکستان کی وفاقی آئینی عدالت نے کینیا میں قتل ہونے والے پاکستانی صحافی اور اینکر ارشد شریف کے ازخود نوٹس کیس کو نمٹا دیا
  • لیبیا کے سابق رہنما کرنل معمر قذافی کے بیٹے سيف الاسلام قذافی کو مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا

قصور میں چار سالہ بچی کے مبینہ ریپ کا مقدمہ درج: ’بچی ویران چاردیواری میں روتی ہوئی ملی‘


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US