پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قطر، ترکی، مصر، عمان، سعودی عرب کے ساتھ مل کر پوری کوشش ہے کہ بات چیت کے ذریعے ایران کے مسئلے کا ایک ایسا حل نکل آئے جس سے خطے میں منڈلاتے خطرات ختم ہو جائیں اور دیرپا امن قائم ہو جائے۔
- امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے قبل ایران کے سفارتی رابطے، 'تہران سے یورینیئم واپس لینے کی تجویز بھی زیر غور ہے': روس
- انڈیا کا میزائل کی رینج بڑھانے والی ٹیکنالوجی کا 'کامیاب' تجربہ
- وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا ضلع کرم کا دورہ، متاثرین کے لیے امدادی پیکج میں اضافے کا اعلان
- پنجاب کے شہر قصور میں ایک چار سالہ بچی کے ساتھ مبینہ طور پر ریپ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کی پولیس کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔
- اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے گذشتہ ہفتے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مختلف مقامات پر ہونے والے دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کی ہے
ایران امریکہ مذاکرات: ’کوشش ہے ایسا راستہ نکل آئے جس سے خطے میں منڈلاتے خطرات ختم ہو جائیں‘، وزیرِ اعظم شہباز شریف