ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات جمعے کو عمان میں طے، ’خامنہ ای کو فکر مند ہونا چاہیے‘، ٹرمپ

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات جمعے کو عمان میں منعقد ہوں گے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی بدستور برقرار ہے، خاص طور پر گزشتہ ماہ ایران میں ملک گیر مظاہروں کے خونریز کریک ڈاؤن کے بعد۔
  • ایران امریکہ مذاکرات: 'کوشش ہے بات چیت کے ذریعے ایسا راستہ نکل آئے جس سے خطے میں منڈلا تے خطرات ختم ہو جائیں'، وزیراعظم شہباز شریف
  • عمران خان کے بیٹوں کا والد سے ملاقات کے لیے پاکستان آنے کا اعلان: 'حکومت جان بوجھ کر ویزے جاری نہیں کر رہی'
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ کوئٹہ: 'دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو کسی صورت نہیں بخشا جائے گا'
  • امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے قبل ایران کے سفارتی رابطے، 'تہران سے یورینیئم واپس لینے کی تجویز بھی زیر غور ہے': روس
  • انڈیا کا میزائل کی رینج بڑھانے والی ٹیکنالوجی کا 'کامیاب' تجربہ

ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات جمعے کو عمان میں طے، ’خامنہ ای کو فکر مند ہونا چاہیے‘، ٹرمپ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US