آئی ایس پی آر کے مطابق شدت پسندوں کے خلاف کارروائیوں کےدوران مجموعی طور پر 216 شدت پسند مارے گئے اور ان کے کمانڈ اینڈ کنٹرول ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچا،ان آپریشنز میں خواتین اور بچوں سمیت 36 عام شہری، 22 سکیورٹی اہلکار جان کی بازی ہار گئے۔
- وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انڈیا کے جھوٹ کا بیانیہ دفن ہو چکا ہے، انڈیا جس زبان میں بھی بات کرے گا اس کو اسی انداز میں جواب دیا جائے گا۔
- آئی ایس پی آر نے بلوچستان میں شدت پسندوں کے خلاف حالیہ آپریشن میں 216 شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ کی
- کوئٹہ سے پانچ روز بعد پاکستان کے دوسرے شہروں کے لیے ٹرین سروس بحال ہوگئی ہے۔
- امریکہ کے نائب صدر جی ڈی وینس نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ اور خامنہ ای کے درمیان براہِ راست گفتگو نہ ہونے سے مذاکرات پیچیدہ اور غیر معمولی ہو جاتے ہیں۔
- پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں دہشت گردی پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئےبلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو دہشت گرد تنظیم قرار دینےکا مطالبہ کیا ہے
بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن میں 216 شدت پسند ہلاک: آئی ایس پی آر