ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے عمان کے دارالحکومت مسقط پہنچ گئے۔ ایک طرف مذاکرات کی تیاریاں عروج پر ہیں تو دوسری طرف امریکی جنگی طیارے بھی مشرق وسطی پہنچ رہے ہیں
- ایران کے ساتھ مذاکرات سے ایک دن قبل امریکہ کا خصوصی جہاز مشرق وسطی پہنچ گیا
- امریکہ سے ایک تاریخی تجارتی معاہدہ آخری مراحل پر ہے جو جلد طے پا جائے گا: جے شنکر
- روس کے ساتھ جنگ میں 55000 فوجی ہلاک ہوئے، متعدد لاپتا ہیں: یوکرینی صدر زیلنسکی
- وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انڈیا جس زبان میں بھی بات کرے گا اس کو اسی انداز میں جواب دیا جائے گا۔
- آئی ایس پی آرکا بلوچستان میں 216 شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ
امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات آج متوقع، عراقچی مسقط پہنچ گئے