بی بی سی فارسی نے خبر دی ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان عمان کے دارالحکومت مسقط میں مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔
- آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر اور ضلع اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 24 شدت پسند ہلاک کر دیے گئے
- ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے عمان کے دارالحکومت مسقط میں موجود ہیں
- طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ملک میں کسی بھی بیرونی یا غیر ریاستی گروہ کی موجودگی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ افغانستان میں امن قائم ہے
- ایران کے لیے امریکہ کی (ورچوئل) ایمبیسی نے اپنے شہریوں کے لیے سکیورٹی الرٹ جاری کرتے ہوئے انھیں محفوظ متبادل راستوں سے ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے
امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات مسقط میں شروع، امریکی سفارت خانے کی ایران میں موجود شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایات