اسلام آباد کی امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ: 31 افراد ہلاک اور 169 زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق اب تک مختلف ہسپتالوں میں 31 افراد کو مردہ حالت میں لایا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکہ خودکش تھا۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے بی بی سی کے شہزاد ملک کو بتایا کہ دھماکہ امام بارگاہ کے صحن میں ہوا۔
  • اسلام آباد کے علاقے ترلائی کی امام بارگاہ میں دھماکے سے کم از کم 15 افراد ہلاک، 80 سے زائد زخمی
  • وزیرِ اعظم شہباز شریف کی اسلام آباد دھماکے کی مذمت، واقعے کی مکمل تحقیقات کا حکم
  • آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر اور ضلع اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 24 شدت پسند ہلاک کر دیے گئے
  • ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے عمان کے دارالحکومت مسقط میں موجود ہیں
  • طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ملک میں کسی بھی بیرونی یا غیر ریاستی گروہ کی موجودگی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ افغانستان میں امن قائم ہے
  • ایران کے لیے امریکہ کی (ورچوئل) ایمبیسی نے اپنے شہریوں کے لیے سکیورٹی الرٹ جاری کرتے ہوئے انھیں محفوظ متبادل راستوں سے ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے

اسلام آباد کی امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ: 31 افراد ہلاک اور 169 زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US