اسلام آباد خودکش دھماکہ: حملہ آور افغان شہری نہیں مگر متعدد بار افغانستان سفر کے شواہد ملے ہیں، وزیرِ مملکت برائے داخلہ

پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی امام بارگاہ میں خودکش حملہ کرنے والے دہشت گرد سے متعلق تفصیلات سامنے آ چکی ہیں، یہ خودکش حملہ آور افغان شہری تو نہیں تھا۔ لیکن اس کے اعضا کے فارنزک کے بعد یہ تفصیلات ملی ہیں کہ وہ کتنی بار افغانستان گیا۔
  • پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی امام بارگاہ میں خودکش حملہ کرنے والے دہشت گرد افغان شہری تو نہیں لیکن فارنزک کے بعد یہ تفصیلات ملی ہیں کہ وہ کتنی بار افغانستان گیا۔
  • اسلام آباد کے علاقے ترلائی کی امام بارگاہ میں دھماکے سے کم از کم 31 افراد ہلاک، 169 زخمی
  • وزیرِ اعظم شہباز شریف کی اسلام آباد دھماکے کی مذمت، واقعے کی مکمل تحقیقات کا حکم
  • آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر اور ضلع اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 24 شدت پسند ہلاک کر دیے گئے
  • ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے عمان کے دارالحکومت مسقط میں موجود ہیں
  • طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ملک میں کسی بھی بیرونی یا غیر ریاستی گروہ کی موجودگی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ افغانستان میں امن قائم ہے
  • ایران کے لیے امریکہ کی (ورچوئل) ایمبیسی نے اپنے شہریوں کے لیے سکیورٹی الرٹ جاری کرتے ہوئے انھیں محفوظ متبادل راستوں سے ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے

اسلام آباد خودکش دھماکہ: حملہ آور افغان شہری نہیں مگر متعدد بار افغانستان سفر کے شواہد ملے ہیں، وزیرِ مملکت برائے داخلہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US