اسلام آباد خودکش حملے میں 31 ہلاکتیں، حملے میں معاونت کے الزام میں چار افراد گرفتار: پولیس

اسلام آباد میں جمعے کی نماز کے دوران امام بارگاہ پر خودکش حملے کی منصوبہ بندی اور معاونت کے الزام میں اب تک کم از کم چار افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔
  • اسلام آباد میں امام بارگاہ پر خودکش حملے کی منصوبہ بندی اور معاونت کے الزام میں اب تک کم از کم چار افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہےاس حملے میں کم از کم 31 افراد ہلاک، 169 زخمی ہوئے تھے۔
  • پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی امام بارگاہ میں خودکش حملہ کرنے والے دہشت گرد افغان شہری تو نہیں لیکن فارنزک کے بعد یہ تفصیلات ملی ہیں کہ وہ کتنی بار افغانستان گیا۔
  • امریکہ اور ایران کے درمیان عمان میں ہونے والے مذاکرات کو ایرانی وزیرِ خارجہ عراقچی نے ’ایک اچھا آغاز‘ قرار دیا۔
  • طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ملک میں کسی بھی بیرونی یا غیر ریاستی گروہ کی موجودگی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ افغانستان میں امن قائم ہے

اسلام آباد خودکش حملے میں 31 ہلاکتیں، حملے میں معاونت کے الزام میں چار افراد گرفتار: پولیس


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US