پی ٹی آئی کی کال پر کوئٹہ سمیت بلوچستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال، راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹرو سروس بند

تحریک انصاف نے آٹھ فروری 2024 کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف عمران خان کی کال پر آج ملک گیر احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے۔ آج کوئٹہ شہر سمیت بلوچستان میں تمام بڑے کاروباری مراکز بند ہیں۔ پشاور میں بھی جزوی شٹر ڈاؤن کی اطلاعات ہیں جبکہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹرو سروس بند کر دی گئی ہے۔
  • پی ٹی آئی کی جانب سے آج ملک بھر میں یوم سیاہ، شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے
  • ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ اگر امریکہ نے حملہ کیا تو ایران خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنائے گا
  • وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد کی مسجد میں دھماکے کے ماسٹر مائند کا تعلق شدت پسند تنظیم داعش سے ہے جسے حراست میں لیا گیا ہے
  • انڈیا کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اسلام آباد کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے

پی ٹی آئی کی کال پر کوئٹہ سمیت بلوچستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال، راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹرو سروس بند


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US