پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان سے ان کے وکیل کی فوری ملاقات کروانے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو منگل کے لیے نوٹس جاری کردیے۔
- عمران خان سے ملاقات کروانے کی درخواست پر سپریم کورٹ کی جانب سے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری
- کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملہ کرنے والے شخص کا اعترافِ جرم واپس لینے کے لیے عدالت سے رجوع
- روس اور عمان کا ایران اور امریکہ کے درمیان فوجی تصادم کو روکنے کے لیے مذاکرات جاری رکھنے کی ضرورت پر زور
- ایرانی حکومت کی گذشتہ ماہ مظاہروں میں 100 طلبا کی ہلاکت کی تصدیق
- جنوری میں مظاہروں کے دوران سکیورٹی اہلکاروں سمیت 25 ہزار افراد زخمی ہوئے: ایرانی میڈیکل سسٹم آرگنائزیشن
عمران خان سے ملاقات کروانے کی درخواست پر سپریم کورٹ کی جانب سے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری