لیبیا کشتی حادثے میں دو بچوں سمیت 53 افراد ہلاک یا لاپتا: ادارہ برائے تارکینِ وطن

آئی او ایم کے ایک ترجمان کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ یہ کشی لیبیا میں زراوہ کے قریب چھ فروری کو حادثے کا شکار ہوئی تھی، جس کے بعد صرف دو نائیجرین خواتین کو سرچ آپریشن کے دوران ریسکیو کیا گیا تھا۔
  • اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے بین الاقوامی تنظیم برائے تارکین وطن نے تصدیق کی ہے کہ لیبیا کے ساحل کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے کے سبب 53 افراد ہلاک یا لاپتا ہوگئے ہیں
  • پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں اتوار کو مندی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے
  • عمران خان سے ملاقات کروانے کی درخواست پر سپریم کورٹ کی جانب سے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری
  • جوئے کی ایپس کے فروغ سے متعلق مقدمہ: ڈکی بھائی، اہلیہ عروب جتوئی سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد
  • کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملہ کرنے والے شخص کا اعترافِ جرم واپس لینے کے لیے عدالت سے رجوع
  • روس اور عمان کا ایران اور امریکہ کے درمیان فوجی تصادم کو روکنے کے لیے مذاکرات جاری رکھنے کی ضرورت پر زور
  • ایرانی حکومت کی گذشتہ ماہ مظاہروں میں 100 طلبا کی ہلاکت کی تصدیق
  • جنوری میں مظاہروں کے دوران سکیورٹی اہلکاروں سمیت 25 ہزار افراد زخمی ہوئے: ایرانی میڈیکل سسٹم آرگنائزیشن

لیبیا کشتی حادثے میں دو بچوں سمیت 53 افراد ہلاک یا لاپتا: ادارہ برائے تارکینِ وطن


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US