’ایران میں کسی فضائی حملے کے ذریعے حکومت ختم نہیں ہو گی‘: ترک وزیر خارجہ

ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطہ ایک اور جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ ایک انٹرویو کے دوران ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ صدر اردوغان اس مسئلے پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور ہماری تمام کوششوں کا مقصد فوجی تنازع کو روکنا ہے۔
  • پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو 15 فروری کو انڈیا کے خلاف ٹی 20 ورلڈ کپ کا میچ کھیلنے کی اجازت دے دی اور کہا ہے کہ یہ فیصلہ دوست ممالک کی درخواست پر کیا گیا
  • سڈنی میں اسرائیلی صدر کے خلاف احتجاج کے دوران متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا
  • اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے بین الاقوامی تنظیم برائے تارکین وطن نے تصدیق کی ہے کہ لیبیا کے ساحل کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے کے سبب 53 افراد ہلاک یا لاپتا ہو گئے ہیں
  • عمران خان سے ملاقات کروانے کی درخواست پر سپریم کورٹ کی جانب سے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری

’ایران میں کسی فضائی حملے کے ذریعے حکومت ختم نہیں ہو گی‘: ترک وزیر خارجہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US