پشاور کور ہیڈکوارٹر میں خیبر پختونخوا کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطح جگ اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، قومی سلامتی کے مشیر، کور کمانڈر پشاور سمیت اعلیٰ سول اور عسکری حکام نے شرکت کی۔
- مالاکنڈ ڈویژن صوبائی نظم و نسق میں ہوگا، پشاور میں بھی اب پی ایس ایل میچز ہوں گے: اعلیٰ سطح کے اجلاس میں فیصلہ
- امریکہ کے ساتھ سفارتی عمل جاری رہے گا، عمان میں مذاکرات پر ترکی کی ناراضی کی کوئی وجہ نہیں: ایران
- وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو 15 فروری کو انڈیا کیخلاف ٹی 20 ورلڈ کپ کا میچ کھیلنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ دوست ممالک کی درخواست پر کیا گیا
- سڈنی میں اسرائیلی صدر کے خلاف احتجاج کے دوران متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا
- اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے بین الاقوامی تنظیم برائے تارکین وطن نے تصدیق کی ہے کہ لیبیا کے ساحل کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے کے سبب 53 افراد ہلاک یا لاپتا ہو گئے ہیں
- عمران خان سے ملاقات کروانے کی درخواست پر سپریم کورٹ کی جانب سے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری
مالاکنڈ ڈویژن صوبائی نظم و نسق میں ہوگا، پشاور میں بھی اب پی ایس ایل میچز ہوں گے: اعلیٰ سطح کے اجلاس میں فیصلہ