اس حملے کے دوران بھیجے گئے الرٹ کے مطابق مبینہ حملہ آور ’خاتون ہے، جس کے بھورے بال ہیں‘ تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور کی شناخت ہو چکی لیکن اس کا نام یا صنف اپنی ظاہر نہیں کی جا رہی۔
- کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں فائرنگ: مبینہ حملہ آور سمیت 10 افراد ہلاک، 25 زخمی ہو گئے
- اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ رواں ہفتے واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران ایران سے مذاکرات والے آپشن کو ترجیح دیں گے
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ وہ امریکہ اور کینیڈا کو ملانے والے ایک پل کو کھولنے سے روک دیں گے جب تک کہ واشنگٹن کو ’ہر اُس چیز کا مکمل معاوضہ‘ نہ مل جائے جو اس نے کینیڈا کو دیا
- فرانسیسی صدر ایمانوئل میخواں نے یورپ پر زور دیا ہے کہ وہ دنیائے عالم پر اپنا لوہا منوائے اور کہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ یورپ ایک 'طاقت' کی طرح ابھر کر سامنے آئے
- عمران خان سے بیرسٹر سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں طویل ملاقات، رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائے گی
کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں ایک سکول اور گھر پر فائرنگ: مبینہ حملہ آور سمیت 10 افراد ہلاک، 25 زخمی