پاکستان میں بجلی کے شعبے کے نگران ادارے نیپرا نے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ چارجز ماہانہ بنیادوں پر بجلی کے بلوں کے ذریعے وصول کیے جائیں گے۔ دوسری جانب صنعتی صارفین کے لیے بجلی کے فی یونٹ نرخ میں نمایاں کمی کی گئی ہے۔
- گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عائد، نیپرا نے صنعتکاروں کے لیے بجلی سستی کر دی
- وزیرِ اعظم کا اسلام آباد کی امام بارگاہ کا دورہ، خود کش حملہ آور کو روکنے والے عون عباس کے اہلِ خانہ کے لیے ایک کروڑ روپے کا اعلان
- عمران خان کو جیل میں دستیاب سہولیات کا معاملہ: بیرسٹر سلمان صفدر نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کروا دی
- عمران خان کی آنکھ کا آپریشن کروانے کا مطلب ہے کہ جیل میں غیر انسانی سلوک ہو رہا ہے: سہیل آفریدی کا دعویٰ
- ڈیرہ اسماعیل خان میں شدت پسندوں کا پولیس پر حملہ، ایس ایچ او سمیت چار اہلکار ہلاک
- کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں فائرنگ: مبینہ حملہ آور سمیت 10 افراد ہلاک، 25 زخمی ہو گئے
گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عائد، نیپرا نے صنعتکاروں کے لیے بجلی سستی کر دی