پولنگ جمعرات کی صبح مقامی وقت کے مطابق ساڑھے سات بجے شروع ہوئی اور ساڑھے چار بجے تک جاری رہی۔حکام کا دعویٰ ہے کہ ووٹرز ٹرن آؤٹ بہتر رہا ہے، تاہم نتائج کا باضابطہ اعلان جمعے کے روز تک متوقع ہے۔ عوامی لیگ کے ایک رہنما نے بی بی سی کو بتایا کہ عوامی لیگ کو نظرانداز کر کے ملک میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کسی طور بھی ممکن نہیں ہیں۔
- بنگلہ دیش میں مجموعی طور پر پُرامن پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری
- انڈیا کی ڈیفنس کونسل نے مزید رفال طیاروں سمیت فوجی سازو سامان کی خریداری کے لیے 39 ارب ڈالرز کی منظوری دے دی
- سپریم کورٹ نے 16 فروری سے پہلے سابق وزیراعظم عمران خان کا طبعی معائنہ اور بیٹوں سے فون پر بات کروانے کا حکم دیا ہے
- پاکستان میں گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عائد، نیپرا نے صنعتکاروں کے لیے بجلی سستی کر دی
- وزیرِ اعظم کا اسلام آباد کی امام بارگاہ کا دورہ، خود کش حملہ آور کو روکنے والے عون عباس کے اہلِ خانہ کے لیے ایک کروڑ روپے کا اعلان
بنگلہ دیش: مجموعی طور پر پُرامن پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری، ’آزاد اور منصفانہ‘ انتخابات کے دعوے اور الزامات