بنگلہ دیش میں 13 ویں قومی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) اور جماعت اسلامی نے اپنے کارکنوں کو نتائج کے اعلان تک پولنگ سٹیشنز نہ چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ بی این پی اور جماعت اسلامی نے انتخابات میں کامیابی کے بھی دعوے کیے ہیں۔
- بنگلہ دیش میں مجموعی طور پر پُرامن پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری
- انڈیا کی ڈیفنس کونسل نے مزید رفال طیاروں سمیت فوجی سازو سامان کی خریداری کے لیے 39 ارب ڈالرز کی منظوری دے دی
- سپریم کورٹ نے 16 فروری سے پہلے سابق وزیراعظم عمران خان کا طبعی معائنہ اور بیٹوں سے فون پر بات کروانے کا حکم دیا ہے
- پاکستان میں گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عائد، نیپرا نے صنعتکاروں کے لیے بجلی سستی کر دی
- وزیرِ اعظم کا اسلام آباد کی امام بارگاہ کا دورہ، خود کش حملہ آور کو روکنے والے عون عباس کے اہلِ خانہ کے لیے ایک کروڑ روپے کا اعلان
بنگلہ دیش کے عام انتخابات: پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری، بی این پی اور جماعت اسلامی کی جانب سے کامیابی کے دعوے