بنگلہ دیش میں ووٹوں کی گنتی جاری، بی این پی آگے، جماعتِ اسلامی دوسرے نمبر پر

بنگلہ دیش میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور رجحانات کے مطابق بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) آگے ہے جبکہ جماعت اسلامی دوسرے نمبر پر ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق بی این پی تقریباً دو تہائی نشستیں جیت سکتی ہے۔
  • بنگلہ دیش میں مجموعی طور پر پُرامن پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے
  • انڈیا کی ڈیفنس کونسل نے مزید رفال طیاروں سمیت فوجی سازو سامان کی خریداری کے لیے 39 ارب ڈالرز کی منظوری دے دی ہے
  • سپریم کورٹ نے 16 فروری سے پہلے سابق وزیراعظم عمران خان کا طبعی معائنہ اور بیٹوں سے فون پر بات کروانے کا حکم دیا ہے
  • پاکستان میں گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عائد، نیپرا نے صنعتکاروں کے لیے بجلی سستی کر دی ہے
  • وزیرِ اعظم کا اسلام آباد کی امام بارگاہ کا دورہ، خود کش حملہ آور کو روکنے والے عون عباس کے اہلِ خانہ کے لیے ایک کروڑ روپے کا اعلان

بنگلہ دیش میں ووٹوں کی گنتی جاری، بی این پی آگے، جماعتِ اسلامی دوسرے نمبر پر


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US