الیکشن کمیشن کے سیکریٹری اختر احمد نے جمعے کو صحافیوں کو بتایا کہ 297 مجموعی نشستوں میں سے 209 بی این پی جبکہ 68 پر جماعت اسلامی کے اُمیدوار کامیاب ہوئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق نیشنل سٹیزن پارٹی این سی پی نے چھ نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔ خلافت مجلس پارٹی نے دو نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔
- بنگلہ دیش عام انتخابات: بی این پی 209 نشستیں لے کر دو تہائی اکثریت سے کامیاب، جماعت اسلامی کی 68 نشستیں
- انڈیا کی ڈیفنس کونسل نے مزید رفال طیاروں سمیت فوجی سازو سامان کی خریداری کے لیے 39 ارب ڈالرز کی منظوری دے دی ہے
- سپریم کورٹ نے 16 فروری سے پہلے سابق وزیراعظم عمران خان کا طبعی معائنہ اور بیٹوں سے فون پر بات کروانے کا حکم دیا ہے
- پاکستان میں گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عائد، نیپرا نے صنعتکاروں کے لیے بجلی سستی کر دی ہے
- وزیرِ اعظم کا اسلام آباد کی امام بارگاہ کا دورہ، خود کش حملہ آور کو روکنے والے عون عباس کے اہلِ خانہ کے لیے ایک کروڑ روپے کا اعلان
بنگلہ دیش الیکشن: بی این پی کو تاریخی فتح کے نتیجے میں دو تہائی اکثریت مل گئی