صدر زرداری کی رحیم یار خان آمد، 2 روز قیام کریں گے

image

صدر مملکت آصف علی زرداری رحیم یار خان (جمال دین والی) پہنچ گئے۔

صدر آصف زرداری کے رحیم یار خان پہنچنے پر مخدوم احمد محمود نے ان کا استقبال کیا۔

صدر زرداری رحیم یار خان میں دو روز قیام کریں گے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US