ایران پابندیاں ہٹانے کے بدلے امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات میں سمجھوتے پر غور کرنے کو تیار ہے: ایرانی نائب وزیرِ خارجہ

ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ ان کا ملک س بات پر غور کرنے کو تیار ہے کہ اگر امریکہ پابندیاں اٹھانے پر بات کرے تو جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے سمجھوتے کیے جا سکتے ہیں۔ یہ بات انھوں نے بی بی سی کی چیف انٹرنیشنل نامہ نگار لیز ڈوسیٹ کو تہران میں دیے گئے ایک انٹرویو میں بتائی۔
  • ایران پابندیاں ہٹانے کے بدلے امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات میں سمجھوتے پر غور کرنے کو تیار ہے: ایرانی نائب وزیرِ خارجہ
  • امریکی عوام ایران میں جمہوریت دیکھنا چاہتے ہیں: امریکی رُکن کانگریس بریڈ شرمین
  • ’حکومت نے ہمارا کھانا پینا بند کر رکھا ہے،' مطالبات کی منظوری تک پارلیمنٹ کے اندر دھرنا جاری رہے گا: پی ٹی آئی رہنما کا اعلان
  • عمران خان کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور ہم حکومت کو مجبور کریں گے کہ وہ عمران خان کو ہسپتال منتقل کرے: اسد قیصر

ایران پابندیاں ہٹانے کے بدلے امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات میں سمجھوتے پر غور کرنے کو تیار ہے: ایرانی نائب وزیرِ خارجہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US